قومی اسمبلی اجلاس میں سپیکر اور اپوزیشن لیڈر آمنے سامنے
June 24, 2026
سپیکر ایاز صادق کے ریمارکس پر ایوان میں تلخ جملوں کا تبادلہ
سپیکر ایاز صادق کے ریمارکس پر ایوان میں تلخ جملوں کا تبادلہ
ایوان اس انداز میں چلانا ہےجس میں ملکی بقا اورسلامتی کومقدم رکھاجائے۔سردار ایازصادق