بھارتی ہیکرز نے کراچی بورڈ کی ویب سائٹ ہیک کرلی
January 27, 2019
ویب سائٹ 11 گھنٹے سے زائد وقت تک ہیک رہی جس کے بعد اسے بحال کردیا گیا ہے.
ویب سائٹ 11 گھنٹے سے زائد وقت تک ہیک رہی جس کے بعد اسے بحال کردیا گیا ہے.
ویب سائٹ صبح 7 بجے کے بعد سے ہیک کی گئی۔ انرولمنٹ سمیت اہم ڈیٹا موجود تھا۔