بھٹائی کالونی کورنگی میں جنریٹر کے دھویں سےدم گھٹنے پر2افراد جاں بحق July 21, 2026 بجلی بندش کے دوران کمرے میں جنریٹر چلایا گیا، دو متاثرین اسپتال میں زیر علاج