معروف پاکستانی اداکار عزیر عباسی انتقال کر گئے 30 اکتوبر 2025 عزیر عباسی کا تعلق ایک فنکار گھرانے سے تھا، ان کے بڑے بھائی زبیر عباسی معروف پروڈیوسر اور ڈائریکٹر ہیں، جبکہ وہ اداکار شمعون عباسی کے چچا بھی تھے۔ Read More »