پنجاب میں سیلاب متاثرین کو 6 ارب 39 کروڑ روپے کی امداد جاری 30 اکتوبر 2025 5 لاکھ 69 ہزار سیلاب متاثرین کا ڈیٹا تیار کیا گیا ہے۔ شفافیت کے لیے 4 لاکھ 63 ہزار متاثرین کے ڈیٹا کی ڈی سی آفس سے تصدیق بھی ہو چکی ہے Read More »