آڈیو لیکس کیس دوسری عدالت کو منتقل 3 نومبر 2025 سابق چیف جسٹس کے بیٹے نجم ثاقب اور سابق خاتونِ اول بشریٰ بی بی کی آڈیو لیکس کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت اب کل، 4 نومبر کو جسٹس اعظم خان کریں گے۔ Read More »