Logo
  • صفحۂ اول
  • اہم خبریں
  • تازہ ترین
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار
  • صفحۂ اول
  • اہم خبریں
  • تازہ ترین
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار

سندھ میں بلدیاتی الیکشن کی ساکھ پر فافن نے بھی سوال اٹھا دیا

January 20, 2023

نتائج میں غیر ضروری تاخیر نے پرامن اور منظم انتخابی عمل کو گہنا دیا۔انتخابی تجزیئے میں مہارت رکھنے والی تنظیم  فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک کی رپورٹ

واضح برتری کے باوجود نتیجے کا اعلان نہیں کیاجارہا،یوسی امیدوار

January 19, 2023

ریٹرننگ افسر سے حتمی مجاز اتھارٹی تک وہ رجوع کرلیا،کہیں شنوائی نہیں ہورہی،بلدیہ ٹاؤن کے امیدوار کاشکوہ

جماعت اسلامی کو میئر چاہیے تو بات کرے،سعید غنی

January 18, 2023

یہ طے ہوسکتا ہے کہ میئر پی پی کا ہو گا یا جماعت اسلامی کا۔ یہی کراچی کے حق میں بہتر ہوگا،پریس کانفرنس

جیتی ہوئی 2نشستیں مل گئیں باقی 7بھی واپس لیں گے۔ حافظ نعیم کا اعلان

January 18, 2023

پی پی ہماری اکثریت تسلیم کرے اور تمام نتائج کی تصحیح کرے پھر اس سے کوئی بات ہو گی۔ پوسٹ پول رگنگ کیخلاف پورا شہر کھڑا ہو گا، ادارہ نور حق میں خطاب

  • تخار میں بدخشاں کا خوارجی پولیس چیف جہنم واصل15 March 2026
  • قندھار میں زیر زمین دہشت گرد ٹھکانے پاک فوج کے غضب کا نشانہ بن گئے۔ تباہ کن حملوں کی وڈیو بھی جاری15 March 2026
  • ایران کی اجازت سے 2 بھارتی بحری جہاز آبنائے ہرمز سے گزر گئے14 March 2026
  • لبنان میں فوری طور پر لڑائی اور بمباری کو بند کیا جائے: انتونیو گوتریس14 March 2026
  • ایران اسرائیل کشیدگی کے دوران مزید 60 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے14 March 2026
Copyright © 2025 Ummat Digital. All Rights Reserved
Facebook Twitter Instagram