بال ٹیمپرنگ میں ملوث کرکٹرز کیلئے بگ بیش کے دروازے بند

0

سڈنی (امت نیوز)بال ٹیمپرنگ کی وجہ سے پابندی کا شکار آسٹریلوی کرکٹرز اسٹیو اسمتھ اور ڈیوڈ وارنر بگ بیش لیگ میں ایکشن میں دکھائی نہیں دیں گے۔بال ٹیمپرنگ کیس میں پابندی کا شکار سابق آسٹریلوی کپتان اسٹیو اسمتھ اور اوپننگ بیٹسمین ڈیوڈ وارنر اپنے ہی ملک کی ٹی ٹونٹی لیگ بگ بیش لیگ نہیں کھیل سکیں گے۔بی بی ایل کے سربراہ کم میکونی نے واضح کر دیا ہے کہ پابندی کا شکار کرکٹرز بی بی ایل نہیں کھیل سکیں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More