این اے 54 سے امیدوار انجم عقیل کی نااہلی کیلئے دائر درخواست خارج

0

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )سپریم کورٹ نے این اے 54 سے ن لیگ کے امیدوار انجم عقیل کی نااہلی کیلئے دائر درخواست خارج کردی۔ ۔عدالت نے ریمارکس دیئے ہیں کہ درخواست گزار چاہے تو الیکشن کے بعد متعلقہ فورم کی طرف رجوع کر سکتا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More