انتخابی مہم میں عمران پشاور کو بھول گئے

0

پشاور(نمائندہ امت)انتخابی مہم کے دوران جہاں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو،مسلم لیگ(ن)کے صدر شہباز شریف اور دیگر سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے پشاور کا رخ کیا وہیں تحریک انصاف کے چیئرمین نے پشاور کو نظر انداز کئے رکھا اور عمران خان الیکشن مہم کے دوران صوبائی دارالحکومت پشاور جہاں سے 2013ء کے الیکشن میں تحریک انصاف کو بھاری مینڈیٹ ملا تھا کو بھول گئے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More