پرنٹ-الیکٹرانک میڈیا میں مداخلت کا سدباب کیا جائے-انسانی حقوق کمیشن

0

لاہور(امت نیوز) انسانی حقوق کمیشن پاکستان نے نگران وفاقی و صوبائی حکومتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ ملک میں اظہار رائے کی آزادی یقینی بنائی جائے اور پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا میں اداروں کی مداخلت کا سد باب کیا جائے۔ یہاں پریس کانفرنس میں ایچ آر سی پی رہنما آئی اے رحمان کا کہنا تھا کہ کسی بھی اخبار یا ٹی وی چینل کو پریس ایڈوائس کی صورت میں ہدایات کا سلسلہ فوری بند کیا جائے، گزشتہ کئی ماہ سے اس ضمن میں صحافیوں اور میڈیا نمائندوں کی شکایات میں مسلسل اضافہ انتہائی تشویش ناک ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More