چیف جسٹس ہمیں انصاف دلائیں -قیدی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیف جسٹس اس معاملے کا نوٹس لیں اور ہمیں انصاف فراہم کریں ۔قیدی کا کہنا تھا کہ 5ماہ گزر چکے ہیں مگر اب تک گواہوں کے بیان تک نہیں ہوئے میری چیف جسٹس سے درخواست ہے کہ وہ کیس جلد سے جلد چلانے کا حکم دیں تاکہ مقدمے کاجلد فیصلہ ہوسکے اگر میں گناہ گار ثابت ہوا تو ہر سزا بھگتنے کے لئے تیار ہوں ۔