عمران چوہدری نثار کے مدمقابل پارٹی امیدوار کی شکست چاہتے ہیں -ٹی وی اینکر

0

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت عظمی کیلئے بے چین عمران خان پارلیمنٹ میں اکثریت کے حصول ہر حربہ استعمال کرنے کے باوجوداپنے ایک امیدوار کو ہارتے دیکھنا چاہتے ہیں۔یہ دعوی ٹی وی اینکر کاشف عباسی نے کیا جن کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی سربراہ کی خواہش ہے کہ ان کے دوست چوہدری نثاربھی پارلیمنٹ میں پہنچیں۔واضح رہے کہ ن لیگ کے ناراض رہنماجیپ کے نشان پر 2 نشستوں سے انتخاب لڑ رہے ہیں اور دونوں جگہ ہی پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما غلام سرور مقابل ہیں ۔رپورٹ کےمطابق ن لیگ میں بغاوت پر سابق وزیر داخلہ کو پس پردہ تحریک انصاف کی حمایت حاصل ہے اور ان کا گروپ کئی نشستیں جیت سکتا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More