میڈیا کو آزاد کر و-شاہد خاقان عباسی

0

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما ، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ”میڈیا کو آزاد کرو “۔ بدھ کولیگی رہنما سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اپنے حلقہ این اے57میں پولنگ اسٹیشن کا دورہ کیا۔ اس موقع پر صحافی نے ان سے سوال کیا کہ اگر رزلٹ آپ کیخلاف آیا تو کیا آپ احتجاج کریں گے جس کے جواب میں سابق وزیر اعظم نے کہاکہ ہم رونے دھونے والے نہیںوہ کپتان کا کام ہے رونا دھونا۔ اس موقع پر انہوں نے میڈیاکی آزادی پر نعرے بھی لگوائے اور کہا کہ میڈیا کو آزاد کرو۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More