نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا سول سیکرٹریٹ میں کنٹرول روم کا دورہ

0

لاہور(اے پی پی )نگران وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری نے سول سیکرٹریٹ میں الیکشن مانیٹرنگ کنٹرول روم کا دورہ کیا اور کنٹرول روم میں الیکشن مانیٹرنگ کے عمل کا جائزہ لیا،اس موقع پر انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت نے پولنگ ڈے پر جدید ٹیکنالو جی سے استفادہ کرتے ہوئے ڈیجیٹل مانیٹرنگ کا نظام وضع کیا ہے،پولنگ اسٹیشنز پر ووٹرز کی سہولت کیلئے ضروری سہولتیں مہیا کی گئی ہیں، ڈاکٹر حسن عسکری نے کہا کہ یہ پاکستان کی تاریخ کا اہم ترین الیکشن ہے،ووٹرز اپنی قومی ذمہ داری ادا کرنے کیلئے آزادانہ طور پر حق رائے دہی استعمال کریں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More