افغان مہاجرین کی رضا کارانہ واپسی کا سلسلہ دوبارہ شروع

0

پشاور(آن لائن)پرامن انتخابات کے بعد افغان مہاجرین کی رضا کارانہ واپسی کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا۔ پاک افغان بارڈر اور چمن بارڈر کو بھی کھول دیاگیا ۔ افغان مہاجرین کی وطن واپسی کے ساتھ ساتھ صوبائی دارالحکومت پشاور میں سرکاری اورغیرسرکاری دفاتر بھی کھل گئے ہیں۔بازاروں کی رونقیں بھی ایک روز کی تعطیل کے بعد بحال ہو گئی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More