حافظ آباد میں خاوند نے بیوی 4 ماہ کے بچے کو نہر میں پھینک دیا

0

حافظ آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سکھیکی کے قریب خاوند نے بیوی اور اپنے 4 ماہ کے بچے کو نہر میں پھینک دیا۔پولیس کے مطابق حافظ آباد میں سکھیکی کے قریب خاوند ظفر اقبال نے گھریلو جھگڑے پر اپنی بیوی عائشہ اور 4ماہ کے بچے علی حیدر کو جھنگ برانچ نہر میں پھینک دیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون اور اس کے بیٹے کی نہر میں تلاش جاری ہے جب کہ ملزم ظفر اقبال کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کردیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More