جعلساز افسران کو 7 سال کی قید

0

لاڑکانہ (نمائندہ امت) لاڑکانہ کی اینٹی کرپشن عدالت نے جعلسازی کے مقدمے میں دو افسران کو 7 سال قید اور پچاس ہزار جرمانے کی سزا سنا دی ہے۔ مختار کار نیاز سیال اور تپیدار شیر سیال نے نوڈیرو کے رہائشی ایڈوکیٹ اعجاز بھٹی کی والدہ کے دو گھروں کے جعلی کاغذات تیار کیے تھے دونوں ریونیو افسران کے جرم ثابت ہونے پر اینٹی کرپشن عدالت کی جانب سے سزا سنائے جانے کے بعد جیل بھیج دیا گیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More