مذہبی جماعتوں کی کارکردگی غیرمتاثرکن رہی -بی بی سی

0

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) انتخابات 2018 میں مذہبی جماعتیں ایک مرتبہ پھر اچھی کارکردگی نہ دکھا سکیں، تاہم ملکی سیاست میں پہلی بار قدم رکھنے والی تحریک لبیک پاکستان نے بطور ایک نئی جماعت بھاری ووٹ حاصل کیے اور کئی حلقوں میں انتخابی نتائج پر بھی اثر انداز ہوئی ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق مذہبی جماعتیں قومی و صوبائی اسمبلیوں میں اتنی نشستیں نہیں جیت سکیں کہ وہ کہیں بھی حکومت سازی میں کردار ادا کر سکیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More