نئی حکومت کو آئی ایم ایف کے پاس جانا ہی پڑے گا۔ موڈیز

0

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نےٹیکسوں میں کمی اور توانائی کی قیمتیں کم کرنے کے وعدے تو کئے ہیں تاہم بیرونی ادائیگیوں کی صورتحال بڑا چیلنج ہے۔ مسئلے کا ممکنہ حل مانیٹری اور مالیاتی پالیسی سخت کرنے میں ہے۔نئی حکومت کوآئی ایم ایف کے پاس جانا ہی پڑے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More