لڑکی کیساتھ زیادتی کے الزام پر 88 سالہ امریکی کارڈینیل مستعفی

0

واشنگٹن(امت نیوز) معروف امریکی کیتھولک پادری نے نوجوان لڑکی سے زیادتی اسکینڈل کے بعد استعفیٰ دیدیا، جسے پوپ فرانسس نے منظور کرلیا ہے۔ واشنگٹن کے سابق سینئر پادری اور موجودہ ’کار ڈینل‘ 88سالہ مک کیریک پر 70کی دہائی میں نوجوان لڑکی کیساتھ زیادتی کے الزام تھا۔ مرکزی چرچ سے جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ مک کیریک سے تمام اعزازات واپس لے لئے گئے ہیں اور اب وہ مکمل عدالتی فیصلے تک کسی عوامی تقریب میں شرکت کرینے اور نہ ہی کسی جگہ ان معاملات پر گفتگو کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More