کوہاٹ میں دریاوٴں-ڈیمز- تالابوں میں نہانے اور تیرنے پر پابندی
پشاور(امت نیوز)ڈپٹی کمشنر کوہاٹ خالد الیاس نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایات کی روشنی میں عام لوگوں خصوصاً نوجوانوں کے جانوں کی حفاظت کے لئے ضلع بھر میں دریاوٴں/ڈیمز/بارشی پانی کے تالابوں میں دفعہ 144ضابطہ فوجداری کے تحت نہانے اور تیرنے پر فوری طور پرعرصہ60دن کے لئے پابندی عائد کردی ہے۔