پشاور میں آئس نشے کی زیادتی سے لڑکا-لڑکی جاں بحق

0

پشاور( نمائندہ امت)پشاور کے تھانہ یکہ توت جبہ سہیل آباد میں زیادہ آئس کا نشہ کرنے سے ایک جوان لڑکی اور لڑکا جاں بحق ہو گیا۔دونوں لاشوں کو پولیس کی نگرانی میں ایدھی ایمبولینس میں مردہ خانہ شفٹ کردیا گیا۔ لڑکی کا نام عائشہ ہےجسکے ورثا نہیں ملے .اسے مردہ خانہ میں رکھ دیاجبکہ لڑکے کا نام سجاد ہے اس کے پاس شناختی کارڈ ہے اسے ایدھی ایمبولینس میں تنگی شفٹ کردیا گیا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More