نتخابی نتائج تبدیل کرنے اور دھاندلی کو ہرگز قبول نہیں کیا جائیگا- مولا بخش

0

حیدر آباد ( بیورورپورٹ) پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات سینیٹر مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ انتخابی نتائج تبدیل کرنے اور دھاندلی کو ہرگز قبول نہیں کیا جائے گا ایک خاص فرد اور پارٹی کو کامیاب کرانے کے لئے پوری فضا تیار کی گئی، ریاستی مشینری اور خلائی مخلوق کے ذریعے تحریک انصاف کو مسلط کیا گیا ہے، عمران خان کے توہین آمیز رویہ سے کوئی طبقہ بھی محفوظ نہیں رہا مگر اب انہیں اپنے آپ کو تبدیل کرکے سنجیدگی اپنانا چاہیے۔ وہ حیدرآباد پریس کلب میں پریس کانفرنس کررہے تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More