News منی لانڈرنگ کیس کاعبوری چالان سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج On جولائی 31, 2018 0 Share کراچی(اسٹاف رپورٹر)سابق صدر آصف علی زرداری کی ہمشیرہ پی پی رہنما فریال تالپور نے منی لانڈرنگ کیس میں ایف آئی اے کا عبوری چالان ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ 0 Share