کیریبین پریمیر لیگ کیلئے قومی کھلاڑیوں کو این او سی جاری

0

لاہور (امت نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے کیریبیئن بریمیر لیگ میں قومی کھلاڑیوں کو شرکت کرنے کی اجازت دیدی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی کرکٹ بورڈ نے قومی کھلاڈیوں کو کیریبیئن پریمیئر لیگ کے لیے این او سی جاری کر دیئے ہیں۔ قومی کھلاڑیوں میں شعیب ملک، محمد عرفان اور محمد سمیع اور سہیل تنویر شامل ہیں۔ جبکہ شاہد آفریدی نے ابھی تک این او سی کیلئے کوئی درخواست جمع نہیں کرائی ہے۔دوسری طرف کچھ کھلاڑیوں کو پی سی بی نے این او سی جاری نہیں کیے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More