چین میں اسپورٹس کاروں کے نرخوں میں اضافہ

0

بیجنگ(امت نیوز) جرمن کارسازکمپنی ’’ بی ایم ڈبلیو ‘‘ نے اپنے امریکی پلانٹ سے تیارکردہ گاڑیوں پر چین کی جانب سے اضافی محصولات عائد ہونے کے باعث سپورٹس کاروں کے دوماڈلز کے نرخوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔کمپنی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق چین امریکا تجارتی کشیدگی کے باعث اس کو بھی مشکلات کا سامنا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More