اچکزئی۔ فضل الرحمٰن ملاقات دھاندلی کیخلاف تحریک کا فیصلہ

0

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی)پشتونخواملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمو دخان اچکزئی اور جمعیت علماء اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات میں عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف بھر پور احتجاجی تحریک کا فیصلہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق محمود اچکزئی نے عبدالرحیم زیارتوال اور قہار ودان کے ہمراہ اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی، اس موقع پربڑے سیاسی الائنس کے بارے میں بھی گفتگو کی گئی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More