بیلجیئم میں سیاسی پناہ کی آڑ میں دھوکہ دینے والے 115 افراد گرفتار

0

برسلز (امت نیوز )بیلجیئم میں گزشتہ 6 ماہ کے دوران اسا ئیلم فراڈ یا سیاسی پناہ کی آڑ میں دھوکا دینے والے 115 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے جن کا کہنا تھا کہ اگر انہیں یہاں پناہ نہ دی گئی تو وطن واپسی پر ا نہیں قتل کردیا جائےگا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More