News طلال چوہدری کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ کل سنایاجائے گا On اگست 1, 2018 0 Share اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سپریم کورٹ طلال چوہدری کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ کل سنائے گی۔ جسٹس گلزار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کافیضلہ 11جولائی کومحفوظ کیاگیاتھا ۔ 0 Share