ملتان میں استاد کےتشدد کے بعدمتاثرہ بچی کا نچلادھڑ ناکارہ

0

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک)ملتان کے علاقے قادر پوراں میں استاد کے بہیمانہ تشدد کے بعد متاثرہ بچی ماہ نور کے نچلے دھڑ نے کام کرنا چھوڑ دیا ہے۔ ورثاء نے نشتر اسپتال کے سامنے ماہ نور کو لٹا کر دھرنا دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق متاثرہ بچی کے کے اہل خانہ نے نشتر اسپتال کے باہردھرنا دے دیا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More