مستعفی گورنر سندھ کی افسران اور عملہ سے الوداعی ملاقات

0

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مستعفی گورنر سندھ محمد زبیر نے افسران و عملہ سے الوداعی ملاقات کی۔ محمد زبیر نے افسران اور عملہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاکہ آپ سب لوگوں کے تعاون سے صوبہ اور اس کے عوام کی بھرپور خدمت کرنے کا موقع ملا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More