News اورنگی ٹاؤن میں نشے کے عادی شخص نے پھندا ڈال کر خودکشی کرلی On اگست 2, 2018 0 Share کراچی (اسٹاف رپورٹر) مومن آباد تھانے کی حدود اورنگی ٹاؤن فقیر کالونی میں نشے کے عادی رہائش پذیر 30 سالہ دلاور نے گھریلو پریشانی سے تنگ آکر گلے میں رسی کی مدد سے پھندا ڈال کر خودکشی کرلی ۔ 0 Share