بھارتی ہائی کمشنر کی سیکرٹری خارجہ سے ملاقات- دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ نے ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کے ہمراہ بدھ کے روز دفتر خارجہ میں سیکرٹری خارجہ سے ملاقات کی جس میں الیکشن کے بعد کی صورتحال اور پاک بھارت تعلقات پر بات چیت کی گئی۔