منور حسن کی ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت

0

کراچی (پ ر) جماعت اسلامی کے سابق امیرمنور حسن کی ہمشیرہ کے انتقال پر (حلقہ خواتین) پاکستان کی سیکریٹری جنرل دردانہ صدیقی، معتمدہ تسنیم معظم، نائب قیمات آمنہ عثمان، رعنا فضل، ڈاکٹر حمیرہ طارق، عفت سجاد اور عائشہ سید، جماعت اسلامی (حلقہ خواتین) پاکستان کی مرکزی میڈیا ٹیم عالیہ منصور، سعدیہ حمنہ، صائمہ افتخار نے گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کیلئے بلندی درجات اور لواحقین و پسماندگان کیلئے صبروجمیل کی دعا بھی کی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More