ڈار کیخلاف استغاثہ گواہ کے 11 نوٹیفکیشن عدالت میں جمع

0

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )اسحٰق ڈار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ضمنی ریفرنس میں استغاثہ کے گواہ نے 11 نوٹیفکیشن عدالت میں جمع کرا دئیے ۔عدالت اگلی سماعت میں جائزہ لے گی ۔احتساب عدالت نے سماعت7 اگست تک ملتوی کر دی۔ اسحاق ڈار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ضمنی ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More