News ایل او سی پر بھارتی فائرنگ سے خاتون شہید On اگست 3, 2018 0 Share اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ کر کے خاتون کو شہید کرنے پر بھارت کے ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا۔ 0 Share