کائنات کیس میں دہشتگردی دفعات شامل کرنے کا حکم

0

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ ملیرنے 7 سالہ بچی کائنات کوزیادتی کے بعد قتل کرنے کےمقدمہ میں انسداد دہشتگردی کی دفعات شامل کرنے اور ملزمان کو انسداددہشت گردی کی عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے پولیس حکام کو ہدایت کی کہ کیس کی تفتیش انسپکٹر عہدے کے افسر کے سپرد کی جائے ۔ گذشتہ روز گرفتار ملزمان عارف شاہ، حیدر علی شاہ ،الطاف شاہ اور شاہد محمود کوعدالت کے روبرو پیش کیا گیا۔ تفتیشی افسر نے کہا کہ ملزمانسے مزیدتفتیش کرنی ہے ان کا جسمانی ریمانڈ دیا جائے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More