بے نظیربھٹو پارک میں اسٹالز کے معاملے پر میئر کراچی۔کمشنر کو نوٹس
کراچی(اسٹاف رپورٹر)سول جج اینڈ جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت نے بے نظیر بھٹو شہید پارک کے جاگنگ ٹریک پر اسٹالز بنانے کے خلاف دائر درخواست پر میئر کراچی، ڈی جی کے ڈی اے،ڈائریکٹرز پارکس، کمشنر کراچی اور چیئرمین ڈی ایم سی جنوبی کو نوٹس جاری کردیے ہیں۔