انتخابی نظام میں انقلابی اصلاحات کے بغیر تبدیلی خواب رہےگی-عثمان معظم

0

کراچی(پ ر) پاسبان کے سیکریٹری جنرل عثمان معظم نے کہا ہے کہ انتخابی نظام میں انقلابی اصلاحات کے بغیر تبدیلی محض خواب ہی رہے گی۔ متناسب نمائندگی کا نظام لایا جائے ۔الیکٹرانک ووٹنگ کرائی جائے ۔بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹنگ کا حق دیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے پاس 5سال کا مزیدوقت آگیا ہے اس وقت کو بہترین طریقے سے استعمال کیا جائے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More