کرپشن میں قید سابق براز یلی صدرپھر امیدوار نامزد

0

برازیلیا (مانیٹرنگ ڈیسک) برازیل میں اپوزیشن نے کرپشن کے الزامات میں قید سابق صدر لولا ڈی سلوا رواں سال اکتوبر میں ہونے والے برازیل کا صدارتی انتخاب کیلئے اپنا امیدوار نامزد کردیا ہے انتخاب جیل سے لڑیں گے۔ صدارتی انتخاب کی مہم کے لیے پُر جوش دکھائی دینے والے سابق صدر کے پاس دوبارہ سے سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے کا یہ نادر موقع ہے جسے وہ کسی بھی صورت کھونا نہیں چاہیں گے ۔ دوسری جانب ان کے مخالف امیدوار نے سابق صدر کے کاغذات مسترد کرنے کی اپیل کی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More