لنڈیکوتل میں بم دھماکے سے 3 بچے زخمی

0

خیبر (نمائندہ امت)لنڈیکوتل کے علاقہ سلطان خیل میں بم دھماکہ، تین بچے زخمی، زخمیوں میں ایک غیر مقامی آئس کریم بیچنے والا بھی شامل ہیں، زخمیوں کو فوری طبی امداد کیلئے ایجنسی ہیڈ کوارٹر ہسپتال پہنچا دیا گیا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More