سوشل میڈیا پر غلط خبروں کا حکومت نوٹس لے۔ہیومن رائٹس کمیشن

0

لاہور ؔ(امت نیوز)پاکستان میں انسانی حقوق کے لیے سرگرم غیر سرکاری تنظیم ’ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان‘ کے چیئرپرسن ڈاکٹر مہدی حسن نے وائس آف امریکہ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کسی کو بھی سوشل میڈیا پر کسی دوسرے شخص یا گروہ کے بارے میں غلط خبریں یا معلومات نہیں پھیلانی چاہئیں۔ ڈاکٹر مہدی حسن سمجھتے ہیں کہ سوشل میڈیا پر کسی بھی غلط معلومات کو روکنا آسان نہیں ،البتہ حکومت کو غلط خبریں روکنے کے حوالے سے ایکشن لینا چاہیے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More