یف بی ایریا سے متحدہ لندن کا ٹارگٹ کلر گرفتار
کراچی( اسٹاف رپورٹر)حساس ادارے نے ایف بی ایریا سے ایم کیو ایم لندن کا خطرناک ٹارگٹ کلر کاشف کو گرفتار کر لیا۔ ملزم متحدہ بہادر آباد گروپ میں رہ کر متحدہ لندن کےلئے کام کر رہا تھا۔تاہم رات گئے گرفتاری کی تصدیق نہ ہوسکی۔