کشمیری بچی قتل کیس میں آوازاٹھانے والے کارکن پربدترین تشدد
لاہور(نمائندہ امت)کٹھوعہ میں ہندوانتہاپسندوں کی طرف سے بے حرمتی کا نشانہ بننے والی معصوم بچی کو انصاف دلوانے کیلئے بھرپور آواز بلند کرنے والے انسانی حقوق کے کارکنان طالب حسین کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔