ڈائریکٹر لوکل فنڈ اور عملہ عوام کو تنگ کرنا بند کردیں- سلمان عبداللہ مراد

0

کراچی (بزنس رپورٹر)چیئرمین ضلع کونسل کراچی سلمان عبداللہ مراد نے کہا ہے کہ ادارے کو بدنام کرکے کوئی بھی ملازم ضلع کونسل کا حصہ نہیں رہ سکتا چاہے وہ کتنا بھی بااثر ہو۔ ڈائریکٹر لوکل فنڈ (آڈٹ برانچ) فیض محمد چنہ اور ان کا اسٹاف اسلم عالمانی لوگوں کو تنگ کرنا بند کردیں۔ آئندہ شکایت کی صورت میں ان کو فارغ کردیا جائے گا۔ وہ آڈٹ برانچ کے خلاف ہونے والی شکایت کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کررہے تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More