News [سپریم کورٹ] گلگت بلتستان آرڈر 2018 بحال On اگست 9, 2018 0 Share اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے بنچ نے گلگت بلتستان کی عدالت کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے گلگت بلتستان آرڈر 2018 بحال کر دیا ۔ 0 Share