قریبی ساتھیوں کو ملاقات سے محروم رکھنا جبر ہے۔عرفان صدیقی

0

راولپنڈی(امت نیوز) سابق وزیراعظم کے مشیرعرفان صدیقی نے کہا ہے کہ قریبی ساتھیوں کو ملاقات سے محروم رکھنا جبر کے مترادف ہے، لسٹ پتہ نہیں کہاں سے بن کرآئی جس میں نام نہیں تھا، مجھے کہا گیا آپ مل چکے ہیں ،دوبارہ نہیں مل سکتے۔سینیٹرپرویز رشید نے کہا ہے کہ جیل سپرنٹنڈنٹ نے نواز شریف سے ملاقات کی درخواست رد کردی، ہمیں کہا گیاآپ لوگ جیل کی حدود سے چلے جائیںمیں نے جیل حکام سے کہا کہ بطور پارلیمنٹرین جیل کا معائنہ میرا حق ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More