اچکزئی ۔پرویز رشید۔عرفان صدیقی فاروق حیدر کوملاقات کی اجازت نہ ملی
راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) لیگی سینیٹر پرویز رشید اور عرفان صدیقی کے علاوہ وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کو میاں نوازشریف سے ملاقات کی اجازت نہیں ملی۔تینوں رہنمااجازت نہ ملنے پر سابق وزیراعظم سے ملاقات کیے بغیرواپس لوٹ گئے۔ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود اچکزئی اور سینیٹر عثمان کاکڑ کو بھی ملنے کی اجازت نہیں دی گئی۔