مقتدی الصدر کی مذاکرات سے نکلنے کی دھمکی عراق میں حکومت سازی کا بحران سنگین ہوگیا
بغداد (امت نیوز) عراق میں حکومت سازی کا سنگین بحران پیدا ہوگیا، شیعہ رہنما مقتدیٰ الصدر نے مذاکرات سے نکلنے کی دھمکی دیدی۔ سعودی اخبار کے مطابق عراق میں حکومت سازی کیلئے3 ماہ سے جاری مذاکرات نتیجہ خیز ثابت نہیں ہوسکے، حکومت سازی کا سنگین بحران پیدا ہوگیا ہے۔